Refund & Return Policy – imshopping.pk

At imshopping.pk, customer satisfaction is our top priority. Please read our refund and return policy carefully before making a request.


Return Window

  • Products can be returned within 14 days of delivery.
  • If 14 days have passed, unfortunately, we cannot offer a full refund or exchange.

Return Eligibility

To be eligible for a return:

  • The item must be unused, in its original condition, and in the original packaging.
  • A receipt or proof of purchase is required.

Accepted Return Reasons

  • If the product is damaged, defective, or broken, you are eligible for a 100% refund.
  • If returned for any other reason (e.g. change of mind, wrong size/color), a 25% restocking fee will apply.

Non-returnable Items

Some items are non-returnable, including:

  • Perishable goods (e.g. food, flowers)
  • Downloadable software or digital products
  • Gift cards
  • Health and personal care items
  • Intimate, sanitary, or hazardous goods
  • Flammable liquids or gases
  • Sale or discounted items (only regular-priced items are refundable)

Partial Refund Situations

Partial refunds may be granted in cases such as:

  • Items with visible signs of use
  • Opened media (e.g., CD, DVD, software)
  • Items not in original condition or missing parts not due to our error
  • Items returned after 14 days

Refund Process

  • Once your returned item is received and inspected, you will receive an email or message confirming receipt and whether your refund is approved.
  • If approved, the refund will be processed within 4 to 5 working days via bank transfer after collecting your account details.

Shipping Costs & Responsibility

  • Delivery charges are non-refundable.
  • The customer is responsible for returning the product to imshopping.pk.
  • Any shipping costs for the return must be paid by the customer.
  • We recommend using a trackable shipping service or shipping insurance for expensive items.
  • We don’t guarantee receipt of returned items unless they are trackable.

Exchange Policy

We only replace items if they are defective or damaged.
To request an exchange for the same item, please email us at sales@imshopping.pk or WhatsApp us at +92 333 3125365.


Gift Returns

If the item was marked as a gift during purchase and shipped directly to you:

  • You’ll receive a gift credit for the value of your return.
  • Once the returned item is received, a gift certificate will be sent to you.

If the gift was sent to the purchaser first, the refund will go to the gift giver, and they will be informed of your return.


Return Address

All returns should be sent to our office in Karachi, Pakistan.
(You may contact us via email or WhatsApp to get the exact return shipping address.)


Need Help?

For any questions or concerns related to refunds or returns:
📧 Email: sales@imshopping.pk
📱 WhatsApp: +92 333 3125365

____________________________________________________________________________________________________________________________________________________

ریفنڈ اور ریٹرن پالیسی – imshopping.pk

imshopping.pk پر ہم اپنے کسٹمرز کی تسلی کو سب سے زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔ براہ کرم نیچے دی گئی پالیسی غور سے پڑھیں تاکہ آپ ریٹرن یا ریفنڈ سے متعلق درست فیصلہ کر سکیں۔


ریٹرن کی مدت

  • آپ خریداری کے 14 دن کے اندر پروڈکٹ واپس کر سکتے ہیں۔
  • 14 دن گزرنے کے بعد ہم ریفنڈ یا ایکسچینج کی سہولت فراہم نہیں کر سکتے۔

ریٹرن کے لیے شرائط

  • پروڈکٹ استعمال شدہ نہ ہو، اصل حالت میں ہو اور اسی پیکنگ میں ہو جس میں آپ کو موصول ہوا تھا۔
  • واپسی کے لیے رسید یا خریداری کا ثبوت درکار ہوگا۔

ریٹرن کی قابل قبول وجوہات

  • اگر پروڈکٹ ٹوٹی ہوئی، خراب یا ناقص ہو تو آپ کو 100% ریفنڈ دیا جائے گا۔
  • اگر آپ کسی اور وجہ سے (جیسے پسند نہ آنا، سائز یا رنگ کا مسئلہ) پروڈکٹ واپس کرنا چاہتے ہیں تو ریفنڈ میں سے 25% ری اسٹاکنگ فیس کاٹی جائے گی۔

وہ اشیاء جو واپس نہیں کی جا سکتیں

مندرجہ ذیل اشیاء قابل واپسی نہیں ہیں:

  • خراب ہونے والی اشیاء (جیسے کھانے پینے کی چیزیں، پھول وغیرہ)
  • ڈیجیٹل یا ڈاؤن لوڈ ہونے والی پراڈکٹس
  • گفٹ کارڈز
  • ذاتی استعمال یا صحت و صفائی سے متعلق اشیاء
  • خطرناک یا آتش گیر اشیاء
  • سیل یا ڈسکاؤنٹ پر لی گئی اشیاء (صرف ریگولر پرائس آئٹمز ریفنڈ کی جا سکتی ہیں)

جزوی ریفنڈ کی صورتیں

کچھ خاص صورتوں میں جزوی ریفنڈ دیا جا سکتا ہے:

  • کتاب جس پر استعمال کے واضح نشانات ہوں
  • وہ اشیاء جنہیں کھول دیا گیا ہو جیسے CD، DVD، سافٹ ویئر وغیرہ
  • ایسی اشیاء جو اصل حالت میں نہ ہوں یا ان کے پرزے غائب ہوں (اگر ہماری غلطی نہ ہو)
  • وہ اشیاء جو 14 دن کے بعد واپس کی گئی ہوں

ریفنڈ کا طریقہ کار

  • جب ریٹرن کی گئی پروڈکٹ imshopping.pk کی ٹیم کو موصول ہو جائے گی اور چیک کر لی جائے گی، تو آپ کو ای میل یا میسج کے ذریعے آگاہ کیا جائے گا کہ آیا ریفنڈ منظور ہوا یا نہیں۔
  • اگر ریفنڈ منظور ہو گیا، تو آپ کی بینک ڈیٹیلز لینے کے بعد 4 سے 5 ورکنگ دن میں ریفنڈ کر دیا جائے گا۔

شپنگ اخراجات اور ذمہ داری

  • ڈیلیوری چارجز قابل واپسی نہیں ہوں گے۔
  • پروڈکٹ واپس بھیجنے کی ذمہ داری کسٹمر پر ہوگی۔
  • واپس بھیجنے میں آنے والے شپنگ چارجز کسٹمر کو خود ادا کرنے ہوں گے۔
  • قیمتی اشیاء واپس بھیجتے وقت ٹریک ایبل کورئیر سروس یا شپنگ انشورنس استعمال کرنے کی تجویز دی جاتی ہے۔
  • اگر پروڈکٹ ہمیں موصول نہیں ہوئی تو ہم اس کی ذمہ داری نہیں لیتے۔

ایکسچینج پالیسی

ہم صرف وہ اشیاء تبدیل کرتے ہیں جو خراب یا ناقص ہوں۔
اسی پروڈکٹ کے ساتھ ایکسچینج کی درخواست کے لیے ہم سے رابطہ کریں:


تحفے (Gifts) کی واپسی

  • اگر پروڈکٹ کو بطور تحفہ خریدا گیا ہو اور سیدھا آپ کو بھیجا گیا ہو، تو آپ کو گفٹ کریڈٹ دیا جائے گا۔
  • جب پروڈکٹ واپس موصول ہو جائے گا، تو گفٹ سرٹیفکیٹ آپ کو بھیج دیا جائے گا۔
  • اگر تحفہ دینے والے نے پروڈکٹ پہلے خود وصول کیا ہو، تو ریفنڈ انہی کو کیا جائے گا۔

ریٹرن ایڈریس

تمام ریٹرنز کراچی، پاکستان میں موجود imshopping.pk کے دفتر کے پتے پر بھیجے جائیں۔
(درست ایڈریس حاصل کرنے کے لیے ای میل یا واٹس ایپ پر ہم سے رابطہ کریں۔)


مدد درکار ہے؟

ریفنڈ یا ریٹرن سے متعلق کسی بھی سوال کے لیے ہم سے رابطہ کریں:
📧 sales@imshopping.pk
📱 +92 333 3125365